وزیرِاعظم کی مجرمانہ خاموشی
جنرل اسمبلی کے اجلاس میں نوازشریف کی انڈیا کے خلاف مجرمانہ خاموشی،کشمیر کا تو زکر کیا مگر انڈیا
کا جاسوس کلبھوشن یادیو جو جاسوسی کرتے ہو�ؤ بلوچستان سے پکڑا گیا تھا اٌس کے متعلق کچھ بھی نہی کہا۔
یہ بہت ہی اچھا موقع تھا کہ دنیا کو انڈیا کا مکروہ چہرہ دکہایا جاتا لیکن یہ موقع ضایع کردیا گیا۔
یادرہے کہ کلبھوشن انڈیا کی نیوی کا حاضرسروس آفیسر ھے ، جس کو پاکستان کے سیکیورٹی کے اداروں نے
بلوچستان سے پکڑا تھا۔ ابھی تک عوام کو اس کیس کے متعلق مزید کچھ نہیں بتایا گیا معلوم ہوتا ہے کہ
شاید اس کو خاموشی سے انڈیا کے حوالے کر دیا جاےٗ گا، اگر ایسا کیا گیا تو پاکستانی عوام خاموش نہیں رہے گی۔